Sunan Ibn Majah — Hadith 1749
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ جَائَتْ امْرَأَةٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا صَوْمٌ أَفَأَصُومُ عَنْهَا قَالَ نَعَمْ
زہیر بن محمد، عبدالرزاق، سفیان، عبداللہ بن عطاء، ابن بریدہ، حضرت بریدہ فرماتے ہیں ایک خاتون نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا اے اللہ کے رسول ! میری والدہ کے ذمہ روزہ تھے، ان کا انتقال ہو گیا۔ کیا میں ان کی جانب سے روزے رکھ لوں ؟ فرمایا جی۔
It was narrated from Ibn Buraidah that his father said: "A woman came to the Prophet P.B.U.H and said: '0 Messenger of Allah, my mother has died and she owed a fast. Should I fast on her behalf?' He said: 'Yes.''' (Sahih)