TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1754 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1754

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأُمَوِيِّ عَنْ مَعْنِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ عَلِيٍّ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الطَّاعِمُ الشَّاکِرُ بِمَنْزِلَةِ الصَّائِمِ الصَّابِرِ

یعقوب بن حمید بن کا سب، محمد بن معن، معن، عبداللہ عبداللہ اموی، معن بن محمد، حنظلہ بن علی اسلمی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کھانا کھا کر شکر کرنے والا روزہ رکھ کر صبر کرنے والے کے برابر ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "A grateful eater is equal to a patient fasting person," (Hasan)

Permalink

See the full chapter: کھا نا کھا کر شکر کرنے والا روزہ رکھ کر صبر کر نے والے کے برابر ہے ۔