TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1757 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1757

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ وَأَبُو إِسْحَقَ الْهَرَوِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَاتِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْتَهِدُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مَا لَا يَجْتَهِدُ فِي غَيْرِهِ

محمد بن عبدالملک بن ابی شوا رب وابو اسحاق ہروی ابراہیم بن عبداللہ بن حاتم، عبدالواحد بن زیاد، حسن بن عبید اللہ، ابراہیم نخعی، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری دس راتوں میں عبادت میں ایسی کوشش فرماتے جو اس کے علاوہ میں نہ فرماتے۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Prophet P.B.U.H used to strive hard (in worship) in the last ten nights of Ramadan as he never did at any other time." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ماہ رمضان کی آخری دس راتوں کی فضیلت