TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1783 · Explanation of Zakat

Sunan Ibn MajahHadith 1783

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ وَعَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا صَدَقَةَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ مِنْ التَّمْرِ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسٍ مِنْ الْإِبِلِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ولید بن کثیر، محمد بن عبدالرحمن بن ابی صعصعہ، یحییٰ بن عمارة و عباد بن تمیم، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا پانچ وسق سے کم کھجور میں زکوة اور نہ ہی پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں اور نہ ہی پانچ اونٹوں سے کم میں ۔

It was narrated from Abu Sa' eed Al,Khudri that he heard the Prophet P.B.U.H say: "There is no Sadaqah on anything less than five Awsaq of dates, five Awaqia of silver and five camels." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جن اموال پر زکوة واجب ہوتی ہے