TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1798 · Explanation of Zakat

Sunan Ibn MajahHadith 1798

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ کَمَانِعِهَا

عیسیٰ بن حماد مصری، لیث بن سعد، یزید بن ابی حبیب، سعد بن سنان، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زکوة وصول کرنے میں زیادتی کرنے والا (گناہ میں) زکوۃ نہ دینے والے کی مانند ہے ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The one who is unjust in Sadaqah is like one who withholds it.''' (Hasan)

Permalink

See the full chapter: زکوة وصول کرنے والوں کے احکا م