Sunan Ibn Majah — Hadith 1813
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ أَبِي سَيَّارَةَ الْمُتَعِيُّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي نَحْلًا قَالَ أَدِّ الْعُشْرَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ احْمِهَا لِي فَحَمَاهَا لِي
ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سعید بن عبدالعزیز، سلیمان بن موسی، حضرت ابوسیارہ متقی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! میرے پاس شہد کے چھتے ہیں۔ فرمایا اس کا عشر ادا کیا کرو۔ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول وہ میرے لئے مخصوص فرما دیجئے آپ نے میرے لیے مخصوص فرما دیا (اور بطور جاگیر ان کو دے دیا) ۔
It was narrated that Abu Sayyarah Al-Muta'i said. "I said: '0 Messenger of Allah P.B.U.H I have bees.' He said: 'Give one-tenth.' I said: '0 Messenger of Allah P.B.U.H Protect it for me.' And he protected it for me." (Hasan)