TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1816 · Explanation of Zakat

Sunan Ibn MajahHadith 1816

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ عَلَی کُلِّ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی مِنْ الْمُسْلِمِينَ

حفص بن عمر، عبدالرحمن بن مہدی، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر مسلمان مرد عورت آزاد غلام پر ایک صاع کھجور یا جو صدقہ فطر کا متعین فرمایا۔

It was narrated that Ibn 'U mar sa id: "The Messenger of Allah P.B.U.H enjoined Sadaqatul-Fitr, one Sit of barley or one Sil' of dates for every Muslim, free or slave, male or female." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: صدقہ فطر