TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1855 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1855

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ وَزُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ثابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَ امْرَأَةً فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اذْهَبْ فَانْظُرْ إِلَيْهَا فَإِنَّهُ أَحْرَی أَنْ يُؤْدَمَ بَيْنَکُمَا فَفَعَلَ فَتَزَوَّجَهَا فَذَکَرَ مِنْ مُوَافَقَتِهَا

حسن بن علی، زہیر بن محمد، محمد بن عبدالملک، عبدالرزاق، معمر ، ثابت ، انس بن مالک، مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ایک عورت سے شادی کا ارادہ کیا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جاؤ اس پر ایک نگاہ ڈال لو اس لئے کہ یہ تم دونوں کے درمیان محبت میں اہم کر دار ادا کرے گا انہوں نے ایسا ہی کیا پھر انہوں نے اپنی باہمی موافقت کا تذکرہ کیا۔

It was narrated from Anas bin Malik that Mughirah bin Shubah wanted to marry a woman. The Prophet P.B.U.H said to him: "Go and look at her, for that is more likely to create love between you." So he did that, and he married her, and mentioned how well he got along with her. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کسی عورت سے نکاح کا ارادہ ہو تو ایک نظر اسے دیکھنا