Sunan Ibn Majah — Hadith 1860
حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی السُّدِّيُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ الْهَاشِمِيِّ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَيِّمُ أَوْلَی بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيِّهَا وَالْبِکْرُ تُسْتَأْمَرُ فِي نَفْسِهَا قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الْبِکْرَ تَسْتَحْيِي أَنْ تَتَکَلَّمَ قَالَ إِذْنُهَا سُکُوتُهَا
اسماعیل بن موسی، مالک بن انس، عبداللہ بن فضل، نافع بن جبیر بن مطعم، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا شوہر والی عورت (بیوہ یا مطلقہ) اپنے ولی سے زیادہ اپنے نفس پر حق رکھتی ہے۔ اور کنواری سے اس کے بارے میں اجازت لی جائے گی کسی نے عرض کیا اے اللہ کے رسول کنواری بات کرنے سے شرماتی ہے۔ فرمایا اس کا خاموش رہنا ہی اس کی اجازت ہے۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "A widow has more right (to decide) concerning herself than her guardian, and a virgin should be consulted." It was said: "0 Messenger of Allah, a virgin may be too shy to speak." He said: "Her consent is her silence." (Sahih)