TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1864 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1864

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ کَهْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ جَائَتْ فَتَاةٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنَّ أَبِي زَوَّجَنِي ابْنَ أَخِيهِ لِيَرْفَعَ بِي خَسِيسَتَهُ قَالَ فَجَعَلَ الْأَمْرَ إِلَيْهَا فَقَالَتْ قَدْ أَجَزْتُ مَا صَنَعَ أَبِي وَلَکِنْ أَرَدْتُ أَنْ تَعْلَمَ النِّسَائُ أَنْ لَيْسَ إِلَی الْآبَائِ مِنْ الْأَمْرِ شَيْئٌ

ہناد، وکیع، کہمس بن حسن، ابن حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ ایک جوان عورت نبی کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا میرے والد نے اپنے بھتیجے سے میری شادی اس لئے کرادی تاکہ میری وجہ سے اسکا خسیست اور اس کا حقارت ختم ہو جائے۔ فرماتے ہیں کہ آپ نے اس عورت کو اختیار دے دیا تو کہنے لگی میرے والد نے جو کر دیا میں اس کی اجازت دیتی ہوں لیکن میں یہ چاہتی تھی عورتوں کو معلوم ہو جائے کہ باپ کو انکے بارے میں یہ اختیار نہیں (کہ رضامندی کے بغیر انکی شادی کر دیں )

It was narrated from Ibn Buraidah that his father said: "A girl came to the Prophet P.B.U.H and said: 'My father married me to his brother's son so that he might raise his status thereby: The Prophet P.B.U.H gave her the choice, and she said: 'I approve of what my father did, but I wanted women to know that their fathers have no right to do that:" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی شادی کرنا