TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1867 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1867

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَائِشَةَ وَهِيَ بِنْتُ سَبْعٍ وَبَنَی بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ وَتُوُفِّيَ عَنْهَا وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانِي عَشْرَةَ سَنَةً

احمد بن سنان، ابواحمد ، اسرائیل، ابی اسحاق ، ابی عبیدہ، حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم نے حضرت عائشہ سے نکاح کیا جبکہ انکی عمر سات سال تھی اور نوسال کی عمر رخصتی ہوئی اور جب آپ کا وصال ہوا تو اس وقت ان کی عمر اٹھارہ سال تھی۔

It was narrated that Abdullah .said: "The Prophet P.B.U.H married Aishah when she was seven years old, and consummated the marriage with her when she was nine, and he passed away when she was eighteen." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نابالغ لڑکیوں کے نکاح ان کے باپ کرسکتے ہیں