Sunan Ibn Majah — Hadith 1875
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ
حسین بن مہدی عبدا لرزاق معمر ثابت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا اسلام میں شغار نہیں ہے۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'There is no Shighar in Islam." (Sahih)