Sunan Ibn Majah — Hadith 1880
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَمَانٍ حَدَّثَنَا الْأَغَرُّ الرَّقَاشِيُّ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ عَائِشَةَ عَلَی مَتَاعِ بَيْتٍ قِيمَتُهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا
ابوہشام، محمد بن یزید، یحییٰ بن یمان، رفاشی، عطیہ، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے حضرت عائشہ سے ایک گھر کے سامان کے عوض نکاح کیا جس کی قیمت پچاس درہم تھی۔
It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that the Prophet P.B.U.H married 'Aishah with household goods the value of which was fifty Dirham. (Da'if)