TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1902 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1902

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ دَعَا أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی عُرْسِهِ فَکَانَتْ خَادِمَهُمْ الْعَرُوسُ قَالَتْ تَدْرِي مَا سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ أَنْقَعْتُ تَمَرَاتٍ مِنْ اللَّيْلِ فَلَمَّا أَصْبَحْتُ صَفَّيْتُهُنَّ فَأَسْقَيْتُهُنَّ إِيَّاهُ

محمد بن صباح، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابی حازم، ابی ، سہل بن سعد، حضرت ابواسید ساعدی نے نبی اکرم کو اپنی شادی میں بلایا۔ دلہن نے ہی مہمانوں کی خدمت کی۔ دلہن نے کہا تمہیں معلوم ہے کہ میں نے رسول اللہ کو کیا پلایا رات کو کچھ چھوہارے بھگودئیے تھے۔ صبح ان کو صاف کر کے وہ شربت آپ کو پلایا۔

It was narrated that Sah! bin Sa'd As-Saidi said: "Abu Usaid As-Sa'j di invited the Messenger of Allah P.B.U.H to his wedding, and the bride herself served them. She said: 'Do you know what I gave the Messenger of Allah P.B.U.H to drink? I had soaked some dates the night before, then in the morning I strained them and gave him that water to drink.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ولیمہ کا بیان