Sunan Ibn Majah — Hadith 1906
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِلثَّيِّبِ ثَلَاثًا وَلِلْبِکْرِ سَبْعًا
ہناد بن سری، عبدہ بن سلیمان، محمد بن اسحاق ، ایوب، ابوقلابہ، حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا ثیب (مطلقہ یا بیوہ) کے لئے تین دن ہیں اور کنواری کے لئے سات دن ہیں ۔
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Three days for a previously-married woman and seven days for a virgin." (Hasan)