TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1909 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1909

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَنَّ أَحَدَکُمْ إِذَا أَتَی امْرَأَتَهُ قَالَ اللَّهُمَّ جَنِّبْنِي الشَّيْطَانَ وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنِي ثُمَّ کَانَ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ لَمْ يُسَلِّطْ اللَّهُ عَلَيْهِ الشَّيْطَانَ أَوْ لَمْ يَضُرَّهُ

عمرو بن رافع، جریر، منصور، سالم بن ابی جعد، کریب، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا! اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس جائے تو یہ کہے اے اللہ دور کردے مجھے شیطان سے اور دور کر دے شیطان کو اس (اولاد) سے جو آپ مجھے عطا فرمائیں گے پھر انکی اولاد ہو تو اللہ تعالیٰ اس پر شیطان مسلط نہ ہونے دینگے یا فرمایا کہ شیطان اس بچہ کو ضرر نہ پہنچا سکے گا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "When anyone of you has intercourse with his wife, let him say: 'Allahumma jannibnish. Shaitana wa jannibish-Shaitana ma razaqtani (0 Allah, keep Satan away from me and keep Satan away from that with which You bless me).' Then if they have a child, Allah will never allow Satan to gain control over him or he will never harm him." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب بیوی مرد کے پاس آئے تو مرد کیا کہے؟