TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1941 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1941

حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ الضَّحَّاکَ بْنَ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِي طَلِّقْ أَيَّتَهُمَا شِئْتَ

یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، ابن لہعیہ، ابی وہب، ضحاک بن حضرت فیروز دیلمی فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول میں مسلمان ہوگیا ہوں اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ان میں سے جس ایک کو چاہو طلاق دیدو۔

Dahhak bin Fairuz Dailami narrated that his father said: "I came to the Prophet P.B.U.H and said: a Messenger of Allah P.B.U.H: I have become Muslim and I am married to two sisters.' The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Divorce whichever of them you want.''' (Hasan)

Permalink

See the full chapter: مرد اسلام لائے اور اس کے نکاح میں دو بہنیں ہوں