TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1943 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1943

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَسْلَمَ غَيْلَانُ بْنُ سَلَمَةَ وَتَحْتَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُذْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا

یحییٰ بن حکیم، محمد بن جعفر، معمر ، زہری، سالم، ابن عمر، غیلان بن سلمہ، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ مسلمان ہوئے تو ان کی دس بیویاں تھیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا ان میں سے چار رکھ لو۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "Ghailan bin Salamah became Muslim and he had ten wives. The Prophet P.B.U.H said to him: 'Choose four of them:" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: مرد مسلمان ہو اور اس کے نکاح میں چار سے زائد عورتیں ہوں ۔