Sunan Ibn Majah — Hadith 1955
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيِّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنْ أَبِيّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَکَحَ وَهُوَ مُحْرِمٍ
ابوبکر بن خلاد، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بحالت احرام نکاح کیا۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet P.B.U.H got married while he was a Muhrim (in lhram). (sahih)