Sunan Ibn Majah — Hadith 1980
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ جَمِيعًا عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَوَّالٍ وَبَنَی بِي فِي شَوَّالٍ فَأَيُّ نِسَائِهِ کَانَ أَحْظَی عِنْدَهُ مِنِّي وَکَانَتْ عَائِشَةُ تَسْتَحِبُّ أَنْ تُدْخِلَ نِسَائَهَا فِي شَوَّالٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع بن جراح، سفیان ، اسماعیل بن امیہ ، عبداللہ بن عروہ ، عروہ، حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے شوال کے مہینے میں نکاح کیا اور صحبت بھی۔ پھر کیا کوئی بی بی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مجھ سے زیادہ محبوب تھی اور حضرت عائشہ کو پسند تھا کہ خاوندوں کے پاس ان کی نکاحی عورتیں شوال کے مہینے میں جائیں ۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Prophet of Allah P.B.U.H married me in Shawwal, and he consummated the marriage with me in Shawwâl, and which of his wives was more favored to him than I.”‘Aishah used to like marriage to be consummated with her female relatives in Shawwál. (Sahih)