TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1982 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1982

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ مَنْصُورٍ ظَنَّهُ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا أَنْ تُدْخِلَ عَلَی رَجُلٍ امْرَأَتَهُ قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا

محمد بن یحییٰ، ہثیم بن جمیل، شریک، منصور، طلحہ، خیثمہ، حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عائشہ صدیقہ کو حکم دیا شوہر کے پاس اس کی بیوی کو بھیج دیں ، قبل اس سے کہ خاوند نے بیوی کو کوئی چیز (مہر) دیا ہو۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H told her to take a woman to her husband before he had given her anything (i.e., bridal-money}. (Da`if)

Permalink

See the full chapter: مرد اپنی بیوی سے کوئی چیز دینے سے قبل دخول کرے۔