TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1984 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1984

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فَفِي الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالْمَسْکَنِ يَعْنِي الشُّؤْمَ

عبدالسلام بن عاصم، عبداللہ بن نافع، مالک بن انس، ابی حازم، حضرت سہل بن سعد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر (بالفرض) نحوست کوئی چیز ہوتی تو ان تین چیزوں میں ہوتی ۔) عورت) گھوڑے) گھر میں ۔

It was narrated from Sahl bin Sa'd that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "If it exists, it is in three things: a horse, and woman and a house," meaning omens. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کونسی چیز منحوس ہے اور کونسی مبارک ہوتی ہے؟