TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1987 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1987

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا غِرْتُ عَلَی امْرَأَةٍ قَطُّ مَا غِرْتُ عَلَی خَدِيجَةَ مِمَّا رَأَيْتُ مِنْ ذِکْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهَا وَلَقَدْ أَمَرَهُ رَبُّهُ أَنْ يُبَشِّرَهَا بِبَيْتٍ فِي الْجَنَّةِ مِنْ قَصَبٍ يَعْنِي مِنْ ذَهَبٍ قَالَهُ ابْن مَاجَةَ

ہارون بن اسحاق ، عبدہ بن سلیمان، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ میں نے کبھی کسی عورت پر غیرت نہیں کھائی ماسوا خدیجہ کے کیونکہ میں دیکھتی تھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر ان کو یاد کرتے (اگرچہ اس وقت وہ وفات پاچکی تھیں) اور اللہ عزوجل نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیا کہ خدیجہ جو جنت میں ہے اسے سونے سے بنائے گئے مکان کی بشارت دیدیں ۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I never felt as jealous of any woman as I did of Khadijah, because I saw how the Messenger of Allah P.B.U.H remembered her, and his Lord had told him to give her the glad tidings of a house in Paradise made of Qasab.” (Sahih) Meaning of gold; Ibn Mâjah said that.

Permalink

See the full chapter: غیرت کا بیان