Sunan Ibn Majah — Hadith 1996
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ
ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ ، حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بچہ ماں کو ملے گا یا اس کے خاوند کو اور زانی کیلئے (تو فقط) پتھر ہیں ۔
It was narrated from Abu Hurairab that the Prophet P.B.U.H said: “The child is for the bed (i.e., belongs to the husband) and the fornicator gets nothing.” (Sahih)