TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 207 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 207

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شُعْبَةُ خَيْرُکُمْ وَقَالَ سُفْيَانُ أَفْضَلُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ

محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید قطان، شعبہ و سفیان، علقمہ بن مرثد، سعد بن عبیدة، ابوعبدالرحمن سلمی، حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے بہتر یا تم میں سے افضل وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور سکھایا۔ (یعنی پہلے خود قرآن کی تعلیم حاسل کی اور اس کے بعد لوگوں میں اشاعت کی) ۔

It was narrated that ‘Uthmân bin ‘Affan said that the Messenger of Allah said: (According to one of the narrators) Shu’bah (he) said: ‘The best of you’ (and according to) SufyAn (he) said: “The most excellent of you is the one who learns the Qur’ân and teaches it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قرآن سیکھنے، سکھانے کی فضلیت