TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 21 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 21

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ حَدَّثَنَا الْمَقْبُرِيُّ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا أَعْرِفَنَّ مَا يُحَدَّثُ أَحَدُکُمْ عَنِّي الْحَدِيثَ وَهُوَ مُتَّکِئٌ عَلَی أَرِيکَتِهِ فَيَقُولُ اقْرَأْ قُرْآنًا مَا قِيلَ مِنْ قَوْلٍ حَسَنٍ فَأَنَا قُلْتُهُ

علی بن منذر، محمد بن فضیل، مقبری، ان کے دادا، حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں تم میں سے کسی کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ اس کے سامنے میری حدیث بیان کی جائے اور وہ پلنگ پر تکیہ لگائے ہوئے ہو یوں کہے کہ صرف قرآن پڑھو کیونکہ جو اچھی بات ہے وہ میری کہی ہوئی ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet S.A.W.W said:“I do not want to hear of anyone of you who, upon hearing a Hadith narrated from me, says while reclining on his pillow:‘Recite Qur’ân (to verify this Hadith).’ (Here the Prophet said:) Any excellent word that is said, it is I who have said it.” [How then can you reject what I have said? (Da’if)

Permalink

See the full chapter: حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم اور اس کا مقابلہ کرنے والے پر سختی