Sunan Ibn Majah — Hadith 2133
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْمِلُوا فِي طَلَبِ الدُّنْيَا فَإِنَّ کُلًّا مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ
ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش ، عمارہ بن غزیہ، ربیعہ بن ابی عبدالرحمن، عبدالملک بن سعید، حضرت ابوحمید ساعدی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دنیا کی طلب میں اعتدال سے کام لو اس لئے کہ ہر ایک کو وہ (عہدہ یا مال) ضرور ملے گا جو اس کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔
It was narrated from Abu Humaid As-Sa Td i that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Be madera te in seeking worldly things, for everyone will be facilitated for which he was created. " (Sahih)