TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2152 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2152

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ السِّنَّوْرِ

ہشام بن عمار ولید مسلمہ ابن لہیعہ ابی زبیر ، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی کی قیمت سے منع فرمایا۔

It was narrated from Abu Az-Zubair that Jabir said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade the price of a cat." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کتے کی قیمت زنا کی اجرت نجومی کی اجرت اور سانڈ چھوڑنے کی اجرت سے ممانعت ۔