TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2162 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2162

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِيعُ بَعْضُکُمْ عَلَی بَيْعِ بَعْضٍ

سوید بن سعید، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک کی بیع پر دوسرا بیع نہ کرے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Let one of you not undersell another." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے اور بھائی کی قیمت پر قیمت نہ لگائے۔