TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2176 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2176

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ صَالِحٍ الْمَدِينِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الْبَيْعُ عَنْ تَرَاضٍ

عباس بن ولید، مروان، محمد، عبدالعزیز بن محمد، داؤد بن صالح، حضرت ابوسعید بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بیع تو دونوں (فریقوں) کی مکمل رضامندی سے ہی ہوتی ہے ۔

It was narrated from Dawud bin Salih Al-Madani that his father said. I heard Abu Saeed Al-Khudri say. "The Messenger of Allah P.B.U.H said. 'Transactions may only be done by mutual consent.": (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بیع خیار کی شرط کرلینا۔