TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2178 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2178

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ مَاهَکَ يُحَدِّثُ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ الرَّجُلُ يَسْأَلُنِي الْبَيْعَ وَلَيْسَ عِنْدِي أَفَأَبِيعُهُ قَالَ لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَکَ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، محمد، شعبہ، ابی بشر، یوسف بن مالک، حضرت حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول کوئی مرد مجھ سے بیع کا مطالبہ کرے اور وہ چیز میرے پاس نہ ہو تو کیا میں اسے بیچ دوں ؟ فرمایا جو چیز تمہارے پاس نہ ہو وہ نہ بیچو۔

It was narrated that Hakim bin Hizam said: "I said: '0 Messenger of Allah, a man is asking me to sell him something that I do not possess. Shall I sell it to him?' He said: 'Do not sell what is not with you.''' (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جو چیز پاس نہ ہو اس کی بیع منع ہے اور جو چیز اپنی ضمان میں نہ ہو اس کا نفع منع ہے۔