TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2181 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2181

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَوْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا رَجُلٍ بَاعَ بَيْعًا مِنْ رَجُلَيْنِ فَهُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْهُمَا

حمید بن مسعدہ، خالد بن حارث، سعید، قتادہ، حضرت عقبہ بن عامر یا سمرة بن جندب سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے دو مردوں سے بیع کرلی تو بیع پہلے کی ہوگی۔

It was narrated from 'Uqbah bin 'Amir or Samurah bin Jundab that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Any man who sells to two men, it is for the one who was first." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جب دو با اختیارشخص بیع کریں تو وہ پہلے خریدار کی ہوگی۔