TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2193 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2193

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ فَرُّوخَ قَالَ قَالَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْخَلَ اللَّهُ الْجَنَّةَ رَجُلًا کَانَ سَهْلًا بَائِعًا وَمُشْتَرِيًا

محمد بن ابان، ابوبکر، اسماعیل بن علیہ، یونس بن عبید، عطاء بن فروخ، حضرت عثمان بن عثمان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ اس مرد کو جنت میں داخل فرمائیں جو خرید و فروخت میں نرمی کرتا ہو۔

'Uthman bin 'Affan narrated that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah will admit to Paradise a man who was lenient when he sold and when he bought." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: خرید و فروخت میں نرمی سے کام لینا۔