TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2202 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2202

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ح و حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ بَاعَ نَخْلًا قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلَّذِي بَاعَهَا إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ وَمَنْ ابْتَاعَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ فَمَالُهُ لِلَّذِي بَاعَهُ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، ابن شہاب، زہری، سالم بن عبداللہ بن عمر ، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے پیوند کیا ہوا کھجور کا درخت بیچا تو اسکا پھل فروخت کنندہ کا ہوگا الا یہ کہ خریدار پہلے سے شرط ٹھہرالے اور جو مال والا غلام خریدے تو اس کا مال فروخت کنندہ کا ہوگا الا یہ کہ خریدار شرط ٹھہرالے ۔

It was narrated from Salim bin 'Abdullah bin 'Umar, from Ibn 'Umar, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever sells a palm tree that has been pollinated, its fruits belong to the seller, unless the purchaser stipulated a condition. And whoever buys a slave who has wealth, his wealth belongs to the seller, unless the purchaser stipulated a condition." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: پیوند کیا ہوا کھجور کا درخت یا مال والا غلام بیچنا۔