TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2213 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2213

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَزَنْتُمْ فَأَرْجِحُوا

محمد بن یحییٰ، عبدالصمد، شعبہ، محارب بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم تولو تو جھکتا تولو۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.Hl said: "When you weigh, allow more," (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جھکتا تولنا۔