TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2220 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2220

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا نَشْتَرِي الطَّعَامَ مِنْ الرُّکْبَانِ جِزَافًا فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَبِيعَهُ حَتَّی نَنْقُلَهُ مِنْ مَکَانِهِ

سہل بن ابی سہل، عبداللہ بن نمیر، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ ہم سواروں سے غلہ خریدتے ڈھیر کے ڈھیر اندازے سے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں وہ غلہ اپنی جگہ سے منتقل کئے بغیر آگے فروخت کرنے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "We used to buy food from troops of riders (i.e., the caravans) without knowing the amount, but the Messenger of Allah P.B.U.H forbade us to sell it until it had been delivered to us." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اندازے سے ڈھیر کی خرید و فروخت ۔