TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2247 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2247

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْزُقُنَا تَمْرًا مِنْ تَمْرِ الْجَمْعِ فَنَسْتَبْدِلُ بِهِ تَمْرًا هُوَ أَطْيَبُ مِنْهُ وَنَزِيدُ فِي السِّعْرِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَصْلُحُ صَاعُ تَمْرٍ بِصَاعَيْنِ وَلَا دِرْهَمٌ بِدِرْهَمَيْنِ وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ وَالدِّينَارُ بِالدِّينَارِ لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا إِلَّا وَزْنًا

ابوکریب، عبدہ بن سلیمان، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، ابی سعید، حضرت ابوسعید فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں کھجور دیتے ہم اس کے بدلہ میں اچھی کھجور لے لیتے اور اپنی کھجور کچھ زیادہ دے دیتے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک صاع کھجور دو صاع کے عوض بیچنا درست نہیں اور ایک درہم ایک درہم کے عوض ایک اشرفی ایک اشرفی کے عوض جن کا وزن برابر ہو کسی طرف بھی زیادہ بیچنا درست ہے ۔

It was narrated that Abu Sa'eed said: "The Prophet P.B.U.H used to give us dates from the collection (mixed) dates, and we would exchange them for dates that were better, and we add to the price The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'It is not right to give one Sir of dates for two sa', nor one Dirham for two Dirham. A Dirham for a Dirham and a Dinar for a Dinar Is allowed; the only difference between them is in weight (i.e., the weight must be equal.":(Sahih)

Permalink

See the full chapter: بیع صرف اور ان چیزوں کا بیان جنہیں نقد بھی کم وبیش بیچنا درست نہیں ۔