TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2250 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2250

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ سَمِعَ مَالِکَ بْنَ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ يَقُولُ سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الذَّهَبُ بِالْوَرِقِ رِبًا إِلَّا هَائَ وَهَائَ قَالَ أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ سَمِعْتُ سُفْيَانَ يَقُولُ الذَّهَبُ بِالْوَرِقِ احْفَظُوا

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، مالک بن اوس بن حدثان، حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سونے کو چاندی کے عوض فروخت کرنا سود ہے الا یہ کہ نقد در نقد ہو ابوبکر بن شیبہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام سفیان کو یہ کہتے سنا یاد رکھنا سونے کو چاندی کے عوض فرمایا ہے (یعنی اختلاف جنس کے باوجود ادھار کو سود فرمایا ہے) ۔

It was narrated that Zuhri heard Malik bin Aws bin Hadathan say: "I heard 'Umar say: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Gold for silver is usury, unless it is exchanged on the spot:" (Sahih) Abu Bakr bin Abu-Shaibah said: "I heard sufyan saying: 'Gold for silver." memorize (this).

Permalink

See the full chapter: سونے کو چاندی کے بدلہ فروخت کرنا۔