Sunan Ibn Majah — Hadith 2276
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْلَفَ مِنْ رَجُلٍ بَکْرًا وَقَالَ إِذَا جَائَتْ إِبِلُ الصَّدَقَةِ قَضَيْنَاکَ فَلَمَّا قَدِمَتْ قَالَ يَا أَبَا رَافِعٍ اقْضِ هَذَا الرَّجُلَ بَکْرَهُ فَلَمْ أَجِدْ إِلَّا رَبَاعِيًا فَصَاعِدًا فَأَخْبَرْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَعْطِهِ فَإِنَّ خَيْرَ النَّاسِ أَحْسَنُهُمْ قَضَائً
ہشام بن عمار، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، حضرت ابورافع سے روایت ہے کہ نبی نے ایک مرد سے جو ان اونٹ (بکر) میں سلم کی اور فرمایا جب صدقہ کے اونٹ آئیں گے تو ہم تمہیں ادائیگی کر دیں گے جب صدقہ کے اونٹ آئیں گے تو ہم تمہیں ادائیگی کر دیں گے جب صدقہ کے اونٹ آئے تو آپ نے فرمایا اے ابورافع اس مرد کو اسکا بکر (جوان اونٹ) ادا کرو مجھے (صدقہ کے اونٹوں میں) صرف رباعی یا اس سے بڑا ملا۔ میں نے نبی کو بتایا۔ آپ نے فرمایا رباعی دے دو اسلئے کہ بہترین لوگو وہ ہیں جو ادائیگی اچھے طریقے سے کریں ۔
It was narrated from Abu Rafi' that the Prophet P.B.U.H asked a man to give as a loan a young camel and said: "When the camels of the Sadaqah come, we will pay you back." When the camels came, he said: "0 Abu Rafi', pay this man back for his young camel." But all I could find was a seven-year-old camel or that which is better. I told the Prophet P.B.U.H and he said: "Give it to him, for the best of people are those who are best in repaying." (Sahih)