TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2295 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2295

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا اتَّخِذِي غَنَمًا فَإِنَّ فِيهَا بَرَکَةً

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام ابن عروہ، حضرت ام ہانی سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا بکریاں رکھ لو ان میں برکت ہے۔

It was narrated from Umm Hani that the Prophet said to her: "Keep sheep, for in them is blessing."

Permalink

See the full chapter: جانور رکھنا۔