TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2307 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2307

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ وَأَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقْضِي الْقَاضِي بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ قَالَ هِشَامٌ فِي حَدِيثِهِ لَا يَنْبَغِي لِلْحَاکِمِ أَنْ يَقْضِيَ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ

ہشام بن عمار، محمد بن عبداللہ بن یزید، احمد بن ثابت، سفیان بن عیینہ، عبدالملک بن عمیر، عبدالرحمن بن حضرت ابوبکرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قاضی غصہ کی حالت میں دونوں فریقوں میں فیصلہ نہ کرے۔ ہشام نے یوں کہا کہ حاکم جب حالت غصب میں ہو تو اسے فیصلے صادر نہیں کرنا چاہیے۔

It was narrated from 'Abdul-Malik bin 'Umair that he heard 'Abdur-Rahman bin Abu Bakrah (narrate) from his father that the Messenger of Allah said: "Let the judge (Qadi) not pass a judgment when he is angry." In his narration, (one of the narrators) Hisham said: "The judge (ruler) should not judge between two people when he is angry."

Permalink

See the full chapter: حاکم غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے