TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 231 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 231

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ حَدَّثَنِي قُدَامَةُ بْنُ مُوسَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُصَيْنِ التَّمِيمِيِّ عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ يَسَارٍ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِيُبَلِّغْ شَاهِدُکُمْ غَائِبَکُمْ

احمد بن عبدة، عبدالعزیز بن محمد در اور دی، قدامہ بن موسی، محمد بن حسین تمیمی، ابوعلقمہ مولی ابن عباس، یسار مولی ابن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم حاضرین غائبین تک پہنچا دو۔ (بعینہ وہی حدیث ہے جو اوپر بیان ہوئی مقصد یہ ہے کہ شاید سننے والے سے بھی آگے دوسرا شخص زیادہ اہلیت کا حامل ہونے کی وجہ سے بات کے مفہوم کو بہتر سمجھ جاتا ہے) ۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “Let those of you who are present convey it to those of you who are absent.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: تبلیغ علم کے فضائل