TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2312 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2312

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ يُعْطَی النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ ادَّعَی نَاسٌ دِمَائَ رِجَالٍ وَأَمْوَالَهُمْ وَلَکِنْ الْيَمِينُ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْهِ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہیہ اللہ کے رسول نے فرمایا اگر لوگوں کو محض ان کے دعوی کی وجہ سے دیا جائے تو کچھ لوگ دوسرں کے خون اور مالوں کا دعوی کرنے لگیں گے لیکن مدعی علیہ کے ذمہ قسم ہے۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "If the people were given what they claimed, some would have claimed the lives and property of men. But the one the claim is made against is obliged to swear an oath.'

Permalink

See the full chapter: مدعی پر گواہ ہیں مدعی علیہ پر قسم