Sunan Ibn Majah — Hadith 2317
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَزَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ قَالَا حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ فَرُّوخَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَهُوَ أَبُو يُونُسَ الْقَوِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحْلِفُ عِنْدَ هَذَا الْمِنْبَرِ عَبْدٌ وَلَا أَمَةٌ عَلَی يَمِينٍ آثِمَةٍ وَلَوْ عَلَی سِوَاکٍ رَطْبٍ إِلَّا وَجَبَتْ لَهُ النَّارُ
محمد بن یحیی، زید بن اخزم، ضحاک بن مخلد، حسن بن یزید بن قروح، محمد بن یحییٰ، ابویونس ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا اس منبر کے پاس جو بھی جھوٹی قسم کھائے گا (خواہ) غلام ہو یا باندی (خواہ) مرد ہو یا عورت اگرچہ تر مسواک کی خاطر ہو اس کے لیے دوزخ واجب ہو جائے گی۔
Muhammad bin Yahya who is Abu Yunus Al-Qawi, said: I heard Abu Salamah say: I heard Abu Hurairah say: "The Messenger of Allah said: 'No man or woman swears a false oath beside this pulpit, even if it is for a fresh twig, but he will be doomed to Hell.'"