TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2330 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2330

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَمُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ هَيَّاجٍ قَالَا حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اخْتَلَفْتُمْ فِي الطَّرِيقِ فَاجْعَلُوهُ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ

محمد بن یحییٰ، محمد بن عمر بن ہیاج، قبیصہ، سفیان، سماک، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب راستہ کی مقدار میں تمہارا اختلاف ہو جائے تو سات ہاتھ رکھ لو۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah said: "When you dispute concerning a path, make it seven forearms length wide.'''

Permalink

See the full chapter: راستہ کی مقدار میں اختلاف ہوجائے تو؟