TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 236 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 236

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَی الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ عَلَّمَ عِلْمًا فَلَهُ أَجْرُ مَنْ عَمِلَ بِهِ لَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الْعَامِلِ

احمد بن عیسیٰ مصری، عبداللہ بن وہب، یحییٰ بن ایوب، سہل بن معاذ بن انس، حضرت معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے لوگوں کو علم سکھایا اس کو اس پر عمل کرنے والوں کا ثواب ملے گا اور اس سے ان عمل کرنے والوں ثواب میں کچھ کمی نہ ہو گی۔

Sahl bin Mu’ddh bin Anas narrated from his father that the Prophet p.b.u.h said: “Whoever teaches some knowledge will have the reward of the one who acts upon it, without that detracting from his reward in the slightest.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: لوگوں کو بھلائی کی باتیں سکھانے والے کا ثواب