TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2364 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2364

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُرَاتِ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ تَزُولَ قَدَمَا شَاهِدِ الزُّورِ حَتَّی يُوجِبَ اللَّهُ لَهُ النَّارَ

سوید بن سعید، محمد بن فرات، محارب بن دثار، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جھوٹی گواہی دینے والے کے پاؤں سرک نہ سکیں گے۔ یہاں تک کہ اللہ اس کے لیے دوزخ واجب کر دیں ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: 'The one who bears false witness will not move away (on the Day of Resurrection) until Allah condemns him to Hell.'''

Permalink

See the full chapter: جھوٹی گواہی