TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2377 · Explanation of Gifts

Sunan Ibn MajahHadith 2377

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْعَرْعَرِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَکِيمٍ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ

احمد بن عبداللہ بن یوسف، یزید بن ابی حکیم، عمری، زید بن اسلم، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا اپنے ہدیہ میں رجوع کرنے والا کتے کی مانند ہے جو اپنی قے چاٹ لیتا ہے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet said: "The one who takes back his gift is like the dog that goes back to its vomit."

Permalink

See the full chapter: ہدیہ واپس لینا