TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 242 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 242

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَشَی مَشَی أَصْحَابُهُ أَمَامَهُ وَتَرَکُوا ظَهْرَهُ لِلْمَلَائِکَةِ

علی بن محمد، وکیع، سفیان، اسود بن قیس، نبیع عنزی، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلتے تو صحابہ (آپ کی منشا کے مطابق) آپ کے آگے آگے چلتے اور آپ کی پشت ملائکہ کے لیے چھوڑ دیتے (کیونکہ آپ کے پیچھے فرشتے چلا کرتے تھے) ۔

It was narrated that Jâbir bin ‘Abdullâh said: “When the Prophet P.B.U.H walked, his Companions would walk in front of him, and he would leave his back for the angels.”(Hasan)

Permalink

See the full chapter: ہمراہیوں کو پیچھے پیچھے چلانے کی کراہت کے بارے میں