TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2443 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2443

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا أَخَاهُ فَإِنْ أَبَی فَلْيُمْسِکْ أَرْضَهُ

ابراہیم بن سعید، جوہری، ابوتوبہ، ربیع بن نافع، معاویہ بن سلام، یحییٰ بن ابی کثیر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا جس کے پاس زمین ہو تو اسے کاشت کرے یا اپنے بھائی کو عطیہ کے طور پر دے ورنہ اپنی زمین روکے رکھے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Whoever has land, let him cultivate it (himself) or let him give it to his brother (for free, to cultivate it), and if he does not want to do that, let him keep his land."

Permalink

See the full chapter: تہائی یا چوتھائی پیدوار کے عوض بٹائی پر دینا